找回密码
 立即注册
搜索
查看: 177|回复: 0

جنوبی افریقا کی ٹیم کو دورہ پاکستان میں وی وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

وفاقی حکومت نے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کے موقع پر وی وی آئی پی سیکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ، پنجاب ہوم ڈپارٹمنٹ، پنجاب رینجرز اور لاہور و راولپنڈی پولیس کو اس سلسلے میں مراسلہ ارسال کیا گیا ہے۔

مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کی سفارش پر جنوبی افریقا کی ٹیم کو وی وی آئی پی سیکیورٹی دینے کی منظوری دی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جاسکے۔   
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔   

وفاقی حکومت کی جانب سے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس ہائی پروفائل سیریز کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کی ٹیم کا دورہ پاکستان 7 اکتوبر سے 9 نومبر 2025 تک شیڈول ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 23:41 , Processed in 0.120041 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表