找回密码
 立即注册
搜索
查看: 888|回复: 0

میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کیلئے بھارت نہیں جاؤں گی: مومنہ اقبال

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام نہیں کروں گی۔

حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔

دورانِ انٹرویو اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ اگر بھارت سے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کی پیشکش ہو تو کیا کریں گی؟








میزبان کے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ میں بھارت نہیں جاؤں گی پھر چاہئے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی پیشکش ہی کیوں نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ مجھے جتنا کام مل رہا ہے میں اس میں خوش ہوں، اگر میں اپنے ملک میں رہ کر اپنے ملک کا نام روشن کرسکی تو میرے لیے اس سے بڑھ کر اور کوئی بات نہیں ہوگی۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے پہلے اپنے لوگوں سے پیار و محبت چاہیے بعد میں کچھ اور نہیں ، میں اپنے ملک میں کام کرنے کو ترجیح دیتی ہوں اور محسوس کرتی ہوں کہ یہاں مجھے جو عزت ملتی ہے وہ بہت زیادہ ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-3 23:41 , Processed in 0.154421 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表