找回密码
 立即注册
搜索
查看: 771|回复: 0

رواں سال کا پہلا سپر مون آج آسمان پر جگمگائے گا، پاکستان میں بھی نظارہ ممکن؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:41:59 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

رواں سال کا پہلا سُپر مون آج رات اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آسمان پر نمودار ہوگا۔

ترجمان اسپارکو کے مطابق سپر مون کے دوران چاند زمین سے تقریباً دو لاکھ چوبیس ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا، جس کے باعث وہ معمول کے مکمل چاند کے مقابلے میں 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن دکھائی دے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ اس دلکش منظر سے لطف اندوز ہوسکیں گے، سپر مون سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرقی افق سے طلوع ہوگا، جب کہ یہ طلوع آفتاب سے قبل مغربی سمت میں غروب ہوجائے گا۔   
آج چاند گرہن، سپرمون اور بلیومون ہوگا

ڈیڑھ سو سال بعد ایک چاند کے 3نظارے ساتھ ہوں گے ، آج چاند گرہن ہوگا ، سپر مون ہوگا...   

اسپارکو کے مطابق رواں سال مزید دو سپر مونز بھی دیکھے جا سکیں گے، ان میں سے سب سے روشن سپر مون 5 نومبر 2025 کو متوقع ہے، جب کہ تیسرا اور آخری سپر مون 5 دسمبر کو دکھائی دے گا۔

ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ سپر مون اُس وقت بنتا ہے جب چاند اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کے قریب ترین مقام پر پہنچ جاتا ہے، اس وقت چاند عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ بڑا، چمکدار اور نمایاں نظر آتا ہے، اسی لیے اسے سپر مون کہا جاتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:24 , Processed in 0.135565 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表