找回密码
 立即注册
搜索
查看: 318|回复: 0

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سندھیا شنتارام چل بسیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:04 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
بھارتی اداکارہ سندھیا شنتارام—فائل فوٹوز

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور معروف فلم ساز وی شنتارام کی اہلیہ سندھیا شنتارام چل بسیں، ان کی عمر 94 برس تھی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے ایوارڈ یافتہ فنکارہ نے ہندی اور مراٹھی سنیما کی دنیا میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔

مہاراشٹر کے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ثقافتی امور آشیش شیلار نے انسٹاگرام پر سندھیا شنتارام کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور لکھا ہے کہ:  

’فلم ’پنجرہ‘ کی مشہور اداکارہ سندھیا شنتارام جی کی موت کی خبر انتہائی دُکھ بھری ہے، مراٹھی اور ہندی فلم انڈسٹری میں انہوں نے اپنی بے مثال اداکاری کی صلاحیت اور رقص کے کمال سے ناظرین کے دلوں پر ایک الگ چھاپ چھوڑی۔‘

سندھیا شنتارام  نے ’جھنک جھنک پائل باجے‘، ’دو آنکھیں بارہ ہاتھ‘ اور خاص طور پر ’پنجرہ‘ میں ناقابلِ فراموش کردار ادا کیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:24 , Processed in 0.115204 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表