找回密码
 立即注册
搜索
查看: 124|回复: 0

پاکستانی فلم نے آسکر کے برابر سمجھا جانے والا جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ حاصل کرلیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

پاکستانی فلم ’موکلانی — دی لاسٹ موہناز‘ نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ دنیا بھر میں آسکر ایوارڈز کے متوازی سمجھا جاتا ہے۔

یہ فلم پاکستان میں موسمیاتی بحران کے پس منظر میں منچھر جھیل کے مقامی ماہی گیری برادری  موہنا کی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔








ہدایت کار جواد شریف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ رقم ہوگئی، ہماری فلم موکلانی پہلی پاکستانی فیچر فلم ہے جس نے جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈز 2025 اپنے نام کیا ہے۔ فلمی دنیا میں یہ ایوارڈ آسکر کے برابر سمجھا جاتا یے۔

جیکسن وائلڈ میڈیا ایوارڈ کے لیے فلم ساز جواد شریف کی ہدایت کاری میں بننے والی اِس فلم کا انتخاب 500 سے زائد مشہور فلموں میں سے کیا گیا۔

خیال رہے کہ 4 اکتوبر 2025 کو موکلانی کا پہلا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 05:33 , Processed in 0.149462 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表