找回密码
 立即注册
搜索
查看: 714|回复: 0

کنزیٰ ہاشمی کو کس طرح کے جیون ساتھی کی تلاش ہے؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:41 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے بتایا کہ اُنہیں کس طرح جیون ساتھی کی تلاش ہے۔

کنزیٰ ہاشمی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔   
کنزہ ہاشمی اور صبا فیصل کے درمیان کیا رشتہ ہے؟

پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ جب میں کام کے سلسلے میں کراچی آئی تو سینئر اداکارہ صبا فیصل نے بہت مدد کی۔ ہمارے درمیان سینئر اور جونیئر کا نہین بلکہ دوستی کا رشتہ ہے۔   

اُنہوں نے شو کے دوران مردوں کے بارے میں پوچھے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں سب سے پہلے مرد کا قد دیکھتی ہوں۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ مجھے داڑھی والے مرد پسند ہیں اس کے علاوہ میں ہمیشہ مخلص اور وفادار شخص کو ترجیح دوں گی پھر چاہے وہ امیر نہ بھی ہو۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ میری نظر میں محبت مرد کے اسٹیٹس اور بینک بیلنس سے زیادہ اہم ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:38 , Processed in 0.159108 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表