找回密码
 立即注册
搜索
查看: 484|回复: 0

تمام کھلاڑی اپنی محنت اور ٹریننگ پر یقین رکھیں، بابر اعظم

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:46 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کرکٹ صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔

بابر اعظم نے لاہور کے مقامی اسکول کے اسپورٹس گالہ میں شرکت کی اور تمام کھلاڑیوں اور ٹیموں کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔   
شائقین کرکٹ کا بابر اعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناقص کارکردگی کے بعد شائقین کو بابراعظم کی کمی شدت سے محسوس ہوئی   

سابق کپتان نے کہا کہ جتنے بھی کھلاڑی ہیں وہ اپنی محنت پر یقین رکھیں، صرف یقین کا کھیل ہے، جتنے بھی میچز کھیلیں اپنی ٹریننگ پر یقین رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ جو بچے اتنا پیار دیتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں، ان کا شکریہ، ایسی ہی سپورٹ مجھے اور پوری پاکستانی ٹیم کو چاہیے، پاکستان ٹیم اور کرکٹ کو سپورٹ کرنا چاہیے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:24 , Processed in 0.155019 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表