找回密码
 立即注册
搜索
查看: 553|回复: 0

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز میں رنجن مدوگالے کو میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے، راڈنی ٹکر اور کرسٹوفر براؤن پہلے ٹیسٹ کے آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔   
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ کے 4 کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا کہہ دیا گیا

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک 4 پلیئرز ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ریلیز کردیا گیا۔   

دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں  کرسٹوفر براؤن اور سائقَت شرف الدولہ آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔

پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں محمد آصف اور راشد ریاض آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں راشد ریاض اور فیصل خان آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔

پہلے ون ڈے میچ میں سائقَت شرف الدولہ اور آصف یعقوب آن فیلڈ امپائر ہوں گے، دوسرے ون ڈے میچ میں ایلکس وارف اور احسن رضا آن فیلڈ امپائر ہوں گے جبکہ تیسرے ون ڈے میچ میں سائقَت شرف الدولہ اور فیصل خان آن فیلڈ امپائرز مقرر کیا گیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے تینوں ون ڈے اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:24 , Processed in 0.124253 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表