找回密码
 立即注册
搜索
查看: 1000|回复: 0

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: سری لنکا و آسٹریلیا کا میچ بارش کی نذر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:42:59 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر اے ایف پی

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں میزبان سری لنکا اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا ویمن کے درمیان میچ بارش کی نذر ہو گیا، مقابلے میں ایک بھی گیند نہیں پھینکی جا سکی۔

ویمن کرکٹ کے میگا ایونٹ میں میزبان سری لنکا ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے درمیان یہ میچ کولمبو کے کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈولڈ تھا۔   
کولمبو میں بارش، پاکستانی ویمنز ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں مسلسل بارش کے باعث پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کا آؤٹ ڈور پریکٹس کا سیشن منسوخ کردیا گیا۔   

صبح سے جاری بارش کے سلسلے نے دونوں ٹیموں کو میدان میں نہیں اُترنے دیا۔

امپائر نے انتظار کے بعد میچ کے خاتمے کا اعلان کر دیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔

آسٹریلیا کے 2 میچوں کے بعد 3 پوائنٹس جبکہ سری لنکا کا 2 میچوں کے بعد 1 پوائنٹ ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 04:38 , Processed in 0.163281 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表