找回密码
 立即注册
搜索
查看: 439|回复: 0

27 سالہ نادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں فلسطین کی نمائندگی کریں گی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:15 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: انسٹاگرام : نادین ایوب  

تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس 2025 مقابلے میں فلسطین پہلی بار شریک ہوگا۔

27 سالہ نادین ایوب ایک سرٹیفائیڈ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کوچ ہیں جنہیں 2022 میں مس فلسطین کا تاج پہنایا گیا اور وہ نومبر 2025 میں مس یونیورس مقابلے میں اولین فلسطینی نمائندہ ہوں گی، نادین ایوب ادب اور نفسیات کی ڈگری ہولڈر ہیں۔

نادین ایوب نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کی نمائندہ ہوں جنہیں قتل عام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، غزہ میں فلسطینیوں سے ہونے والی ناانصافی کی آواز بننا ہے۔

فلسطینی ماڈل نے کہا کہ فلسطین دنیا کے ہر فورم پر نمودار ہوگا، فلسطینوں کے لیے اب خاموش نہیں رہا جا سکتا۔

خیال رہے کہ تھائی لینڈ میں 21 نومبر کو مس یونیورس کا عالمی مقابلہ ہوگا، جس میں 130 ممالک کی حسینائیں مس یونیورس کے تاج کے لیے میدان میں ہوں گی۔

متحدہ عرب امارات کی مریم بھی مس یونیورس 2025 میں حصہ لیں گی، عراق، لبنان اور ایران بھی عالمی مقابلے میں شریک ہوں گے، رواں برس 74واں مس یونیورس مقابلہ منعقد ہوگا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:38 , Processed in 0.155333 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表