找回密码
 立即注册
搜索
查看: 192|回复: 0

بھارتی اداکارہ آہانا کومرا کو قتل اور ریپ کی دھمکیاں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:31 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ آہانا کومرا کو بھوج پوری اداکار و سیاستداں پون سنگھ کے فینز نے جان سے مارنے اور ریپ کی دھمکیاں دی ہیں۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ آہانا کو پون سنگھ پر کمنٹ کرنے کے بعد سے ریئلیٹی شو رائز اینڈ فال سے ایلیمنیٹ کروانے، جان سے مارنے اور ریپ کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔  

پون سنگھ اس سے قبل کے شو میں کنٹسٹینٹ تھے۔ اگرچہ دونوں نے بعد میں اسٹیج پر ایکدوسرے سے معذرت کرلی تھی۔ تاہم لگتا ہے کہ پون سنگھ کے پرستار آہانا کو معاف کرنے پر تیار نہیں اور انھیں سوشل میڈیا پر شو سے نکلوانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔  

بھارتی میڈیا اداروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لکھنو سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ آہانا نے کہا کہ جب میں شو سے باہر نکلی تو مجھے بہت زیادہ موت اور ریپ کی دھمکیاں ملیں۔    
بھارتی اداکار پَون سنگھ پر اہلیہ کے سنگین الزامات

39 سالہ پَون سنگھ کی جیوتی سنگھ سے 2018 میں شادی ہوئی تھی۔    

آہانا نے کہا میں نے ان ساری دھمکیوں کے اسکرین شوٹس شو کے مالکان کو بھجوائے، کہ مجھے دھمکیاں کیوں مل رہی ہیں؟ میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کہی تھی اور تو نہ کسی کو گالی دی اور نہ ہی کچھ اور کہا تھا۔

یاد رہے کہ پون سنگھ پر گزشتہ روز ہی انکی اہلیہ نے بے وفائی اور دیگر خواتین کے ساتھ تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 02:02 , Processed in 0.223044 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表