找回密码
 立即注册
搜索
查看: 291|回复: 0

نکول کڈمین 20 سالہ شادی ختم کرنے کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:43:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو

امریکی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نکول کڈمین اپنی 20 سالہ شادی ختم کرنے کے بعد پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 58 سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نکول کڈمین اور گریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری سنگر کیتھ اربن نے تقریباً 20 برس بعد حال ہی میں علیحدگی اختیار کی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نکول اور کیتھ 2006ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کیتھ اربن سے طلاق کے لیے درخواست دائر کرنے کے صرف 6 دن بعد نکول کڈمین نے ایک فیشن شو میں شرکت کی، اس موقع پر ان کی 14 اور 17 سالہ دونوں بیٹیاں بھی موجود تھیں۔    
نکول کڈمین اور کیتھ اربن نے 20 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی

نکول اور کیتھ 2006ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے   

اس موقع پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں بہت گھبرائی ہوئی ہوں، میری بیٹیاں میرے ساتھ آرہی ہیں لیکن میں ان کے لیے بہت پُرجوش ہوں۔

غیرملکی میڈیا نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے نکول کڈمین اور کیتھ اربن کی علیحدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ اداکارہ اب بھی کیتھ اربن سے محبت کرتی ہیں اور وہ اسی وجہ سے مایوس ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اداکارہ بیٹیوں کے لیے اپنی شادی برقرار رکھنا چاہتی تھیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:45 , Processed in 0.114905 second(s), 21 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表