找回密码
 立即注册
搜索
查看: 718|回复: 0

ٹیسٹ اسکواڈ میں آصف آفریدی کی شمولیت پر اعتراضات سامنے آگئے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:44:01 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں 39 سالہ اسپنر آصف آفریدی کی شمولیت پر اعتراضات سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق نوجوان کے بجائے اسپنر آصف آفریدی کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواد میں برقرار رکھنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔   
قائدِاعظم ٹرافی کیلئے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معتبر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائدِاعظم ٹرافی کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی۔   

ذرائع کے مطابق آصف آفریدی کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، اینٹی کرپشن کی جانب سے حال ہی میں سزا مکمل کرنے کے معاملے کو بھی اٹھایا گیا۔

رکن سلیکشن کمیٹی کے مطابق آصف آفریدی کو ٹیسٹ اسکواڈ میں نعمان علی کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔   
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ کے 4 کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا کہہ دیا گیا

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک 4 پلیئرز ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ریلیز کردیا گیا۔   

سلیکشن کمیٹی رکن کے مطابق نعمان علی ٹیسٹ اسکواڈ میں فرسٹ چوائس ہیں، فٹنس کا مسئلہ ہوتا ہے تو ایک تجربہ کار بولر ہونا چاہیے۔

کمیٹی رکن کے مطابق عمر کی حد کی پابندی نہیں ہونی چاہیے، اگر کسی کی ضرورت ہے تو کھیلنا چاہیے، کسی کرکٹر کو منتخب نہ کرنے سے متعلق نہیں بتایا۔

رکن سلیکشن کمیٹی کے مطابق آصف آفریدی ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیل چکے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 05:47 , Processed in 0.155249 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表