找回密码
 立即注册
搜索
查看: 626|回复: 0

جنگ بندی دعوؤں کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:44:18 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ---فائل فوٹو  

اسرائیل کے دفاعی پوزیشن پر جانے کے دعوؤں کے باوجود غزہ پر پُرتشدد حملے جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب فلوٹیلا صمود میں شامل مزید 29 کارکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔   
حماس کا بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر مؤقف سامنے آگیا

عرب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں اسلحہ سپرد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔   

اس معاملے پر اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب تک 450 سے زائد گرفتار شدہ کارکنوں میں سے 170 کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی آرمی چیف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں بلکہ آپریشنل صورتحال میں تبدیلی ہو رہی ہے، اگر سیاسی کوشش کامیاب نہیں ہوئی تو ہم لڑائی میں واپس آجائیں گے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 04:38 , Processed in 0.155620 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表