找回密码
 立即注册
搜索
查看: 695|回复: 0

بھارت: مغربی بنگال میں مسلسل بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث 24 افراد ہلاک

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:44:22 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو بشکریہ بھارتی میڈیا  

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے میں مسلسل بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 24 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ضلع دارجلنگ میں تباہ کن لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہو گئی۔

رپورٹ میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں کئی لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں اور ہزاروں سیاح ان پہاڑی علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں کیونکہ دامن میں سلی گوڑی جانے والی سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔   
بھارت: دارجلنگ شہر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بارشوں اور لینڈسلائڈنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔    

حکام نے میڈیا کو بتایا کہ صرف 12 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر سے زیادہ بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ نے دارجلنگ کی پہاڑیوں اور ان کے دامن میں موجود علاقوں کو تباہ کر دیا ہے۔

حکام کے مطابق سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں ضلع دارجلنگ کے میرک، سکھیاپوکھری اور جورے بنگلو جب کہ ضلع جلپائی گوڑی کا علاقہ ناگراکٹا شامل ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج صبح تک ان علاقوں میں شدید بارش جاری رہنے کی پیشگوئی بھی کی ہوئی ہے جس کی وجہ سے دارجیلنگ، کالمپونگ، جلپائی گوڑی اور کوچ بہار کے لیے ایمرجنسی الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:27 , Processed in 0.158630 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表