找回密码
 立即注册
搜索
查看: 85|回复: 0

غزہ میں اسرائیلی حملے، مزید 21 فلسطینی شہید، 96 زخمی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:44:30 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید21 فلسطینی شہید اور 96 زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 13 ہزار 568 فلسطینی شہید اور 57 ہزار 638 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں 67 ہزار 160 فلسطینی شہید اور 1 لاکھ 69 ہزار 679 زخمی ہوچکے۔    
غزہ کی 2 سالہ جنگ میں 1 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے: اسرائیل کا اعتراف

اسرائیلی وزارتِ دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں جاری اس کی 2 سالہ جنگ میں 1 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے۔   

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 2 فلسطینی شہید اور 19 زخمی ہوئے۔

فلسطینی حکام کے مطابق امداد کے منتظر شہیدوں کی تعداد 2 ہزار 610 فلسطینیوں سے تجاوز کرگئی جبکہ 19 ہزار 143 زخمی ہوئے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 03:06 , Processed in 0.119312 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表