找回密码
 立即注册
搜索
查看: 714|回复: 0

گوتم گمبھیر کے گھر بھارتی ٹیم کا عشائیہ منسوخ کرنا پڑ گیا، وجہ کیا بنی؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:44:49 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کے معاملات میں سدھار لانے کے لیے ایک ’اوپن ایئر‘ ڈنر کا اہتمام کیا تھا جو مون سون کی بگڑتی موسمی صورتحال کی نذر ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ عشائیہ گوتم گمبھیر کی رہائش گاہ کے باغیچے میں آج شام منعقد ہونا تھا تاہم بارش کی پیش گوئی پر اِسے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

اس ڈنر کا مقصد سابق کپتان روہت شرما کو ہٹائے جانے اور شُبمن گِل کے ٹیم کی قیادت سنبھالنے کے بعد ٹیم میں پیدا ہونے والے تناؤ، کھلاڑیوں کے مابین ربط کو مضبوط کرنا اور کپتان و کوچ سب کے درمیان دوستانہ ماحول قائم کرنا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:47 , Processed in 0.156367 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表