找回密码
 立即注册
搜索
查看: 668|回复: 0

محسن نقوی نے افغانستان فٹبال ٹیم کے ویزا معاملوں کا نوٹس لے لیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:44:54 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان فٹبال ٹیم کے ویزا معاملوں کا نوٹس لے لیا۔

محسن نقوی نے افغانستان فٹبال ٹیم کو فوری ویزا کے اجرا کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ افغانستان فٹبال ٹیم کو آن آرائیول ویزا دلوانے کے لیے پی ایف ایف نے حکومت سے رابطہ کیا تھا۔

افغانستان فٹبال ٹیم کے پلیئرز کو ویزا آن ارائیول کی خصوصی اجازت کی درخواست کی گئی تھی۔   
پاک افغان اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ پر سوالیہ نشان لگ گیا

افغانستان فٹ بال ٹیم کے تمام ارکان کو پاکستان کے ویزے ملنے کا مسئلہ اب تک حل نہ ہو سکا جس کے باعث پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائیر کے میچ پر سوالیہ نشان لگ گیا۔   

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی درخواست پر حکومت سے رابطہ کیا تھا۔

پی ایف ایف نے خصوصی اجازت کے لیے وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ کو خط لکھے تھے۔

یاد رہے کہ افغانستان فٹبال ٹیم کے بیرون ملک مقیم 19 کھلاڑی دبئی میں موجود ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایشین کپ کوالیفائر کا میچ 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈولڈ ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:55 , Processed in 0.245222 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表