找回密码
 立即注册
搜索
查看: 943|回复: 0

غزہ کے شہریوں سے ان کی زندگیوں اور مستقبل کی قیمت وصول کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے: اقوام متحدہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:02 | 显示全部楼层 |阅读模式
  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ جنگ کے 2 سال مکمل ہونے پر اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے شہریوں سے ان کی زندگیوں اور مستقبل کی قیمت وصول کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں جارحیت کا سلسلہ فوری طور پر روک دیا جائے۔

انتونیو گوتریس نے کہا کہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس کی قیمت شہریوں کو اپنے خون سے ادا کرنی پڑے۔

انہوں نے کہا کہ غزہ کے شہریوں نے اس ساری صورتحال میں بہت نقصان اٹھایا، وہاں بڑے پیمانے پر قحط اب مُداوا طلب کر رہا ہے۔

انہوں نے امن قائم کرنے کی حالیہ کوششوں کے حوالے سے کہا کہ ہمیں ان حالات میں امید کا انتخاب کرنا چاہیے۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ پچھلے 2 سال سے جاری ہے جس میں 67 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، غزہ میں بمباری سے تباہ عمارتوں کے ملبے میں ہزاروں افراد کی لاشیں موجود ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 13:20 , Processed in 0.108841 second(s), 21 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表