找回密码
 立即注册
搜索
查看: 596|回复: 0

شام: حلب میں شامی اور کرد فورسز کے درمیان کشیدگی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:04 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شام کے شہر حلب میں کردش ملیشیا اور شام کی سرکاری فوج کے درمیان گزشتہ رات سے کشیدگی کا آغاز ہوگیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق شام کی وزارتِ دفاع نے کہا کہ شامی افواج نے علاقے میں تعیناتی شروع کردی ہے۔


شامی وزارت دفاع کی جانب سے مزید کہا گیا کہ ہم کرد ایس ڈی ایف کے ساتھ معاہدے پر قائم ہیں، اور ہمارا فوجی آپریشن کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔   
حلب پر پھر باغیوں کا قبضہ، 8 برس بعد روسی بمباری، درجنوں ہلاک، روس، ایران اور ترکیہ کا صورتحال پر اظہار تشویش

دمشق، کراچی شام کے دوسرے بڑے شہر حلب پر بھی باغیوں...   

دوسری جانب کرد گروپ ایس ڈی ایف (Syrian Democratic Forces) نے الزام لگایا کہ شام کی قائم مقام حکومت اشتعال انگیزی کرتے ہوئے اس علاقے میں ٹینکوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔

قبل ازیں داعش کے خلاف جنگ میں کرد گروپ ایس ڈی ایف نے اہم کردار ادا کیا تھا اور امریکی حکومت نے کرد گروپ اور شام میں قائم ہونے والی نئی حکومت کے درمیان معاہدہ کروایا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 13:20 , Processed in 0.150494 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表