找回密码
 立即注册
搜索
查看: 332|回复: 0

یوکرین کا روسی اسلحہ گودام، آئل ٹرمینل، گولہ بارود کی فیکٹری پر ڈرون حملہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:11 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا کہ ان کے ڈرونز نے روس میں اسلحہ گودام، آئل ٹرمینل، گولہ بارود کی فیکٹری پر حملہ کیا ہے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا کہ اسکے لانگ رینج  ڈرونز نے روس میں گولہ بارود کی فیکٹری، ایک اہم آئل ٹرمینل اور ہتھیاروں کے زخیرے کو نشانہ بنایا ہے۔

یوکرین کے جنرل اسٹاف نے بتایا کہ نزہنی نوگورڈ کے ریجن میں ان کے ڈرون نے گولہ بارود کی فیکٹری کو نشانہ بنایا جس سے ساری رات دھماکے ہوتے رہے۔   
یوکرین پر روسی حملے میں 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

گزشتہ رات یوکرین پر روسی حملوں میں 20 افراد ہلاک،40 سے زائد زخمی ہوگئے۔    

روسی حکام کی جانب سے 14 مختلف روسی ریجنز میں یوکرین کے ڈرون حملوں کی تصدیق کی ہے۔

نزہنی نوگورڈ روسی ریجن کے گورنر نے بتایا کہ روسی فضائی دفاعی نظام نے صنعتی علاقے پر حملہ کرنے والے 20 ڈرونز کا حملہ ناکام بنادیا ہے اور کسی بھی پلانٹ کو کوئی نہیں ہوا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:46 , Processed in 0.149550 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表