找回密码
 立即注册
搜索
查看: 566|回复: 0

غزہ: اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 8 فلسطینی شہید

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:20 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، اسرائیلی فوج نے 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔


عرب میڈیا کے مطابق غزہ پرصبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان مصر میں بلاواسطہ مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔   
فلسطینیوں پر ظلم ڈھانے کے بعد سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں تنہائی، ذلت و رسوائی کا سامنا

دو سال سے غزہ کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والے سفاک اسرائیل کو دنیا بھر میں ناصرف تنہائی، بلکہ زلت و رسوائی کا سامنا ہے۔   

زرائع کے مطابق گزشتہ 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نیتجے میں اب تک 67 ہزار 173 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے نافذ کی گئی غذائی قلت سے 460 افراد انتقال کرگئے جس میں 154 معصوم بچے شامل ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 05:46 , Processed in 0.127050 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表