找回密码
 立即注册
搜索
查看: 417|回复: 0

سینئر بھارتی پولیس افسر نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:23 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

بھارتی ریاست ہریانہ کے ایک آئی پی ایس افسر نے چندی گڑھ میں واقع اپنے گھر میں خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ پورن کمار نامی مذکورہ بالا افسر ہریانہ پولیس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل تعینات تھا، جو کہ بھارتی پولیس سروس میں ایک اعلیٰ رینکنگ پوزیشن ہے۔

وہ روہتک کے سوناریہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں متعین تھا۔ حکام کے مطابق سینئر پولیس افسر کی خودکشی کا واقعہ آج دوپہر ڈیڑھ بجے ان کے گھر پر پیش آیا۔ تاہم فوری طور پر اس اقدام کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ افسر کا پولیس ٹریننگ سینٹر روہتک میں 29 ستمبر کو تبادلہ ہوا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 05:46 , Processed in 0.159396 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表