找回密码
 立即注册
搜索
查看: 505|回复: 0

پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم کی کینیڈین وزیر سے ملاقات

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:50 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— تصویر بشکریہ رپورٹر

کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محمد سلیم نے اوٹاوا میں کینیڈین وفاقی وزیر برائے امیگریشن، ریفیوجیز اور سٹیزن شپ لینا میٹلیج ڈیاب سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران کینیڈین وفاقی وزیر نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے سماجی و معاشی ترقی میں گراں قدر کردار کو سراہا۔  

ہائی کمشنر محمد سلیم اور کینیڈین وزیر لینا میٹلیج ڈیاب نے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان روابط کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال بھی کیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:46 , Processed in 0.151465 second(s), 23 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表