找回密码
 立即注册
搜索
查看: 541|回复: 0

کینیڈا کے وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ’تبدیلی لانے والا صدر‘ قرار دے دیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:45:53 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

کینیڈا کے وزیرِ اعظم مارک کارنی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’تبدیلی لانے والا صدر‘ قرار دیتے ہوئے اِن کی تعریف میں کہا کہ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے مابین امن کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کیا۔

وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کے بعد مارک کارنی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے چند ماہ قبل میرا اور کچھ ساتھیوں کا شاندار استقبال کیا تھا، اُس وقت میں نے کہا تھا کہ ٹرمپ تبدیلی لانے والے ایک سمجھدار صدر ہیں۔

اِن کا مزید کہنا تھا کہ اقتصادی اصلاحات، نیٹو رفاقتوں کی مضبوطی اور پاکستان و بھارت کے درمیان امن قائم کرنے جیسے اقدامات ٹرمپ کی قیادت کی مثال ہیں۔

دوسری جانب ’میں ناں مانوں‘ کی مثال بنے بھارت نے امریکی صدر کے دعوؤں کو متعدد بار رَد کرنے کے بعد اب کینیڈین وزیرِاعظم کے اس بیان کو بھی مسترد کر دیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 09:36 , Processed in 0.111581 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表