找回密码
 立即注册
搜索
查看: 868|回复: 0

بھارت: بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا تیل پھینک کر جسم پر مرچیں ڈال دیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:46:09 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے مدن گیر میں بیوی نے سوتے ہوئے شوہر پر کھولتا ہوا تیل اور لال مرچ پاؤڈر پھینک دیا، جس سے وہ بری طرح جھلس گیا، اسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ 3 اکتوبر کی رات پیش آیا، جب 28 سالہ دنیش جو ایک فارماسیوٹیکل کمپنی میں کام کرتا ہے، اپنے گھر میں سو رہا تھا۔ اسی دوران اس کی بیوی نے اس کے جسم اور چہرے پر گرم تیل ڈالا اور بعد ازاں جلے ہوئے حصوں پر لال مرچ پاؤڈر چھڑک دیا۔   
بھارت: شوہر نے بیوی کو قتل کرکے فیس بک لائیو پر اعتراف کر لیا

قتل کے فوراً بعد ملزم آئزک نے فیس بک لائیو پر دو منٹ کی ویڈیو میں جرم کا اعتراف کیا اور شالنی پر بداعتمادی، زیورات کے غلط استعمال اور سیاسی سرگرمیوں میں بڑھتی شمولیت کے الزامات عائد کیے۔   

متاثرہ شخص نے پولیس کو بتایا کہ حملے کے وقت ان کی 8 سالہ بیٹی بھی گھر میں موجود تھی، جب میں چیخنے لگا تو میری بیوی نے دھمکی دی کہ اگر میں شور مچاؤں گا تو مزید تیل ڈال دے گی۔

دنیش کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ چیخ و پکار سن کر وہ اوپر پہنچے تو دروازہ اندر سے بند تھا۔ کچھ دیر بعد جب دروازہ کھولا گیا تو دنیش بری طرح جھلسا ہوا تھا، جبکہ اس کی بیوی گھر کے اندر چھپی ہوئی تھی۔   
بھارت: شوہر نے سڑک پر جھگڑے کے دوران بیوی کا گلا کاٹ دیا

عینی شاہدین کے مطابق ملزم نے بیوی سے سڑک پر گفتگو کے دوران اچانک چاقو نکال کر اس کا گلا کاٹ دیا۔ یہ حملہ ایک راہ گیر نے موبائل فون پر ریکارڈ کرلیا۔   

پڑوسیوں نے فوری طور پر اسے رکشے میں ڈال کر قریبی اسپتال منتقل کیا، جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد دوسرے اسپتال ریفر کردیا، جہاں وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔

متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ اس کی شادی کو 8 سال ہو چکے ہیں اور دونوں کے درمیان تعلقات کئی عرصے سے کشیدہ تھے۔  

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمہ کی تلاش شروع کردی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 09:36 , Processed in 0.152063 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表