找回密码
 立即注册
搜索
查看: 474|回复: 0

برمنگھم: بریڈفورڈ سٹی سینٹر سے نوجوان لڑکی لاپتہ، پولیس کی عوام سے مدد کی اپیل

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:46:29 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر پولیس کو ایک 17 سالہ لاپتہ لڑکی مریم اسماعیل کی تلاش ہے، جو گزشتہ شام بریڈ فورڈ سٹی سینٹر میں آخری بار دیکھی گئی تھی۔

پولیس کے مطابق مریم اسماعیل کا تعلق برمنگھم سے ہے اور اس کی گمشدگی پر اہلِ خانہ سخت پریشان ہیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق ترجمان ویسٹ یارکشائر پولیس نے کہا ہے کہ پولیس افسران مریم کی خیریت کے بارے میں فکرمند ہیں اور اسے تلاش کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں تفتیش اور تلاش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق مریم ایشیائی نژاد لڑکی ہے، جس کا قد تقریباً 5 فٹ 6 انچ ہے، دبلا پتلا جسم اور سیاہ بال ہیں۔  

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کے پاس مریم کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوراً  آن لائن: www.westyorkshire.police.uk/LiveChat یا فون 101 حوالہ نمبر 933  کے ساتھ۔ رابطہ کریں، اس حوالے سے پولیس تفتیش جاری ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 06:46 , Processed in 0.152479 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表