找回密码
 立即注册
搜索
查看: 536|回复: 0

امن کی ساری ذمہ داری فلسطینیوں اور حماس پر ڈالنا مناسب نہیں: ترک صدر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:46:56 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ترک صدر رجب طیب اردوان—فائل فوٹو

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امن قائم رکھنے کے لیے سارا بوجھ فلسطینیوں اور حماس پر ڈالنا درست نہیں ہوگا۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اب بھی سب سے بڑی رکاوٹ اسرائیل ہے۔   
حماس دہشت گرد تنظیم نہیں: ترک صدر رجب طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے بلکہ ایک آزادی پسند گروپ ہے جو اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔   

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہونگے۔

اپنی پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبران پارلیمان سے بات کرتے ہوئے اردوان نے کہ کہا کہ ’امن کوئی ایسی چڑیا نہیں جو ایک پر سے اڑ سکے یہاں امن کے قیام بنائے رکھنے کی تمام تر ذمہ داری حماس اور فلسطینیوں پر ڈال دی گئی ہے‘۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 12:25 , Processed in 0.109847 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表