找回密码
 立即注册
搜索
查看: 185|回复: 0

کرسٹیانو رونالڈو پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے۔

بلومبرگ نے پہلی بار پرتگال سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ سعودی کلب النصر کے اسٹرائیکر رونالڈو کو کھرب پتی افراد کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو کی مجموعی دولت 1 اعشاریہ  4 ارب ڈالرز ہے جو پاکستانی کرنسی میں 3 کھرب 93 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔

یاد رہے کہ رونالڈو نے النصر کلب کے ساتھ جون میں 400 ملین ڈالر سے زائد کا نیا معاہدہ کیا تھا جس نے ان کی دولت کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا۔  

رونالڈو اپنے کیرئیر کے آخری مراحل میں بھی کھیل اور اشتہاری معاہدوں سے غیر معمولی کمائی کر رہے ہیں، اِن کے دیرینہ حریف لیونل میسی کی آمدن اس وقت اِن سے کافی پیچھے ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 12:26 , Processed in 0.110124 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表