找回密码
 立即注册
搜索
查看: 801|回复: 0

ابرار احمد کی دلہنیا کا نام و تصاویر سامنے آگئیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:35 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔

فوٹوز انیڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوگرافر کی جانب سے کھلاڑی کی شادی کی تصاویر شیئر کی گئیں ہیں۔

فوٹوگرافر نے سوشل میڈیا پر ابرار احمد کی شادی کی خوبصورت تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ابرار اور آمنہ کی زندگی کا خوبصورت آغاز۔








خیال رہے کہ ابرار احمد 4 اکتوبر کو کراچی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، جبکہ ان کا ولیمہ 6 اکتوبر کو ہوا، جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 12:25 , Processed in 0.111234 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表