找回密码
 立即注册
搜索
查看: 220|回复: 0

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کوینا مفاکا پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز سے باہر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:43 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

دورہ پاکستان پر آنے والی جنوبی افریقہ کی ٹیم کے فاسٹ بولر کوینا مفاکا انجری کے باعث وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔

جنوبی افریقہ ٹیم کے مطابق  تازہ ترین اسکینز اور طبی معائنوں میں کوینا مفاکا کو ہیمسٹرنگ اسٹرین انجری تشخیص ہوئی ہے، وہ آئندہ چار ہفتے بحالی کے عمل میں گزاریں گے۔

کوینا مفاکا جنوبی افریقہ اور پاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا حصہ تھے، اوٹنیل بارٹمین کو پاکستان کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔   
پاک جنوبی افریقا سیریز کے ٹکٹس آج سے فروخت کیلئے دستیاب ہونگے

سیریز کے آن لائن ٹکٹس آج شام 5 بجے سے دستیاب ہوں گے۔ لاہور اور راولپنڈی ٹیسٹ میں جنرل، فرسٹ کلاس، پریمیئم، وی آئی پی انکلوژرز میں فری داخلہ ہوگا۔   

ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل لیزاڈ ولیمز پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریز کے لیے شامل ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کا طویل دورۂ پاکستان 12 اکتوبر سے شروع ہوگا، جس میں 2 ٹیسٹ، 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز شامل ہیں۔ آخری ون ڈے 8 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 13:50 , Processed in 0.115855 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表