找回密码
 立即注册
搜索
查看: 120|回复: 0

کالعدم بی ایل اے کے لوگوں کی ماہ رنگ بلوچ کیساتھ تصویریں سامنے آ چکیں: سرفراز بنگلزئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:47:48 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
سرفراز بنگلزئی—فائل فوٹو

کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی کا کہنا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کے لوگوں کی ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ تصویریں سامنے آ چکی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بیرونِ ملک سے فنڈنگ ہوتی ہے، جھوٹ کا سہارا لے کر عوام کو گمراہ کیا جاتا ہے، ملک دشمن عناصر کے پروپیگنڈے میں آ کر میں نے اپنے بچے اور ساتھی کھوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

  • کرپشن و ناانصافی سے مایوس ہو کر کالعدم تنظیم میں شامل ہوا تھا: گلزار امام شنبے  
  • سرفراز بنگلزئی کا قومی دھارے میں شامل ہونا ملک دشمنوں کی شکست، تجزیہ کار  




سرفراز بنگلزئی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروپوں کے ساتھی افغانستان میں روپوش ہیں، دہشت گرد عناصر قوم پرستی کا نعرہ لگا کر صوبے کے عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ نوجوانوں کی ذہن سازی کر کے کیمپوں میں منتقل کر کے ٹریننگ دی جاتی ہے، دہشت گرد عناصر نوجوانوں کو بہکا کر اپنی صفوں میں شامل کرتے ہیں۔

بی این اے کے سابق کمانڈر کا یہ بھی کہنا ہے کہ جذبات میں آ کر نام نہاد تحریک کا حصہ بننے والے بعد میں پچھتاتے ہیں، والدین اپنے بچوں کو دہشت گرد عناصر سے دور رکھنے کے لیے ان پر کڑی نظر رکھیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:38 , Processed in 0.155298 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表