找回密码
 立即注册
搜索
查看: 339|回复: 0

دیپیکا پڈوکون کا عبایا پہن کر ابوظبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:48:12 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ابوظبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ کیا۔ عبایا پہنی دیپیکا اور رنویر کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

دونوں کا ابوظبی کا یہ دورہ ‘Experience Abu Dhabi’ سیاحت کے فروغ کی مہم کا حصہ ہے۔ جس کا مقصد امارات کی سیاحت کو فروغ دینا تھا۔  

دیپیکا کے عبایا اور سر ڈھانپنے والے لباس پر سوشل میڈیا پر تعریف اور تنقید دونوں دیکھنے کو ملیں۔

کچھ صارفین نے ان کے لباس کو مذہبی احترام قرار دیا، جبکہ دیگر نے اسے میرا انتخاب جیسے سابقہ موقف سے تضاد قرار دیا۔

مہم کا مقصد ابوظبی کو ایک روحانی اور ثقافتی مقام کے طور پر پیش کرنا ہے، لیکن اشتہاری مقاصد کے لیے مذہبی مقامات کے استعمال پر بھی سوالات اٹھے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:25 , Processed in 0.148794 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表