找回密码
 立即注册
搜索
查看: 722|回复: 0

کرکٹ میں اے آئی کی انٹری، پِچ رپورٹنگ میں نئے باب کا آغاز

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:48:28 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
تصویر:سوشل میڈیا

کرکٹ کے میدان میں اب مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence - AI) نے بھی اپنی جگہ بنالی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پِچ رپورٹنگ کے لیے جدید اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا۔

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دسویں میچ سے قبل بھارت کی سابق کپتان متھالی راج نے گوگل کے جیمنائی اے آئی ٹول کے ساتھ مل کر پِچ رپورٹ پیش کی۔

متھالی راج نے اپنے موبائل پر Gemini Live فیچر استعمال کرتے ہوئے کیمرے کے ذریعے پِچ دکھائی اور اے آئی سے سوال کیا کہ ہم وشاکھا پٹنم کے اے سی اے وی ڈی سی اے ACA-VDCA اسٹیڈیم میں ایک ون ڈے میچ کے لیے موجود ہیں، یہاں موسم گرم اور مرطوب ہے، آپ اس پِچ کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

اس پر جیمنائی نے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ پِچ ہموار اور بیٹنگ کے لیے سازگار دکھائی دے رہی ہے، اس پر گھاس کم ہے اور گرم و مرطوب موسم کے باعث بال زیادہ سوئنگ نہیں کرے گا، لہٰذا ایک زیادہ اسکور والا میچ متوقع ہے۔

متھالی راج نے جیمنی کے تجزیے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ واقعی یہ ایک اچھی بیٹنگ پِچ ہے اور شائقین کو رنز سے بھرپور مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:38 , Processed in 0.110382 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表