找回密码
 立即注册
搜索
查看: 926|回复: 0

پاکستانی کوہ پیماء اسد علی میمن کا تاریخی کارنامہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:02 | 显示全部楼层 |阅读模式
  — جنگ فوٹو  

پاکستانی کوہ پیماء اسد علی میمن نے تاریخی کارنامہ سر انجام دے دیا۔ اسد علی میمن نے ساتوں براعظم کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا سفر مکمل کرلیا۔

اسد علی میمن نے’سیون سمٹ‘ کا سفر انڈونیشیا میں اوشیانا کی بلند ترین چوٹی پونچک جایا کو سر کرکے مکمل کیا۔   
پاکستانی کوہ پیما اسد علی نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سرکرلی۔   

اُنہوں نے 2019ء میں یورپ کی ماؤنٹ البرس، 2020ء میں جنوبی امریکا کی ماؤنٹ اکونکاگوا،2021ء میں افریقہ کی ماؤنٹ کیلیمنجرو اور 2022ء میں شمالی امریکا کی ماؤنٹ دینالی کو سر کیا تھا۔

اسد علی میمن نے 2023ء میں ایشیا اور دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیا۔

یاد رہے کہ اُنہوں نے رواں سال کے آغاز میں نے انٹارٹیکا کی ماؤنٹ ونسن کو بھی سر کیا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:25 , Processed in 0.149069 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表