找回密码
 立即注册
搜索
查看: 695|回复: 0

کدو کے بیج کا تیل بالوں کیلئے کتنا مفید؟

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:16 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

کدو کے بیج کا تیل بالوں کو مضبوط، چمک دار اور صحت مند بنانے کی قدرتی خوبی سے مالا مال ہے۔

اس بیج میں وٹامنز، منرلز، پروٹین، بایوٹین، وٹامن بی اور اینٹی آکسیڈینٹس کی خوبیاں پائی جاتی ہیں، جو بالوں کو جھڑنے سے روکتی ہیں اور نئی نشوونما میں مددگار ہیں۔   
پیروں کے یہ مسائل صحت سے متعلق سنگین اشارے، محتاط رہیں

پیر جسم کا اہم حصہ ہیں، ان میں آنے والی چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں بھی ہمارےجسم کے اندرونی امراض کی نشاندہی کرسکتی ہیں۔   

کدو کے بیج تیل دراصل دیگر تیلوں کے مقابلے میں وزنی نہیں ہوتا، اس کے جذب ہونے کا دورانہ ناریل کے تیل کے قریب تر ہے۔

یہی وجہ ہے وہ بالوں کو موثر نمی کے ساتھ قدرتی چمک بخشتا ہے اور جڑوں کو مضبوط بناتا ہے تاکہ بال ٹوٹیں نہ ہی کمزور ہوں۔

اس تیل کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ تہہ میں جذب ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے فنگل انفیکشن کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔   
نشے یا لت نے ذہنی صحت کا بڑا بحران پیدا کردیا

نشہ یا لت نے ذہنی صحت کا بڑا بحران پیدا کردیا ہے ، آج کے دور میں یہی ذہنی صحت کا بڑا چیلنج قرار پایا ہے۔   

ہفتے میں ایک بار تیل کے 4 چمچ کا استعمال کیے جائیں، اس تیل میں لینوک ایسڈ اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو بالوں کو مضبوط بناتی ہے۔

بہتر نتائج کے لیے تیل کو 12 سے 24 گھنٹے لگا رہنے دیں، بالوں کو کسی کیپ یا کپڑے سے نہ ڈھانپیں بلکہ ہوا لگنے دیں، جس کے بعد اسے نیم گرم پانی یا ہلکے شیمپو سے دھولیں۔





نوٹ: یہ مضمون قارئین کی معلومات کیلئے شائع کیا گیا ہے۔ صحت سے متعلق امور میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کریں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 13:50 , Processed in 0.112396 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表