找回密码
 立即注册
搜索
查看: 93|回复: 0

خوبصورتی کا انجیکشن لگانے سے امریکی اداکارہ کی موت، بیوٹیشن مجرم قرار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:17 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فوٹو: امریکی میڈیا  

خوبصورتی کا انجیکشن لگانے سے امریکی اداکارہ کے مرنے پر بیوٹیشن کو اداکارہ کی موت کا مجرم قرار دے دیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق  کیلیفورنیا کی ایک خاتون جسے ’’بٹ لیڈی‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، کو جمعرات کے روز  عدالت نے ٹی وی اداکارہ سِنڈیانا سینٹانجلو کے قتل کا مجرم قرار دیا۔   
امریکی اداکارہ کیلسے بیٹمین 39 برس کی عمر میں چل بسیں

امریکی میڈیا کے مطابق رئیلٹی شو کی سابقہ امیدوار کیلسے بیٹمین کے اہلخانہ نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے، تاہم موت کی وجہ تا حال ظاہر نہیں کی گئی۔   

55 سالہ لیبی ایڈمے کو بغیر لائسنس کے طبّی عمل کے الزامات میں سزا سنائی گئی۔ استغاثہ کے مطابق 58 سالہ اداکارہ سِنڈیانا سینٹانجلو کی موت24 مارچ کو اُس وقت ہوئی جب ان کے جسم میں غیر قانونی سلیکون انجیکشن لگایا گیا، جس کے باعث ان کی رگوں میں ایمبولزم (خون کے لوتھڑے یا دیگر مواد) پیدا ہوا، جس کے بعد اداکارہ کو اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی۔   
طلاق کے معاملے پر سابق شوہر کا نمبر شیئر کرنے پر ہالی ووڈ اداکارہ گرفتار

کیلی وولف نے کہا کہ وہ نہ خودکشی کی کوشش کرے گی، نہ کسی کے لیے خطرہ ہے، اور نہ ہی میں نے کوئی جرم کیا ہے۔   

رپورٹ کے مطابق مجرم قرار دی گئی خاتون لیبی ایڈمے اس سے قبل 2019 میں اسی نوعیت کے ایک کیس میں سزا پاچکی ہیں، ایڈمے کی سزا کا حتمی اعلان 5 نومبر کو کیا جائے گا۔

اداکارہ سِنڈیانا سینٹانجلو نے مقبول ٹی وی سیریز ’’میریڈ ود چلڈرن‘‘ سے شہرت پائی تھی، وہ 2 بچوں کی ماں تھیں، انہوں نے 1989 میں مشہور میوزک ویڈیو ’’بسٹ آ موو‘‘ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 13:50 , Processed in 0.109468 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表