找回密码
 立即注册
搜索
查看: 427|回复: 0

عوام کے تحفظ کیلئے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہیں، پاکستان

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:23 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے عوام کے تحفظ کےلیے سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائیاں کرتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ کارروائیاں مصدقہ، قابلِ عمل اور انٹیلیجنس کی بنیاد پر احتیاط اور درستگی سے انجام دی جاتی ہیں۔

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے مزید کہا کہ پاکستان اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا وزیراعظم کابیان ’’Enough is Enough‘‘ پاکستان کے عزم اور سنجیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:38 , Processed in 0.153634 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表