找回密码
 立即注册
搜索
查看: 454|回复: 0

پاکستانی ٹیم پریکٹس، بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بیٹے سمیت موجود

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:36 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکے بھی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کے موقع پر موجود رہے۔

اُن کے صاحبزادے نے نیٹس پر پاکستان کے بیٹرز کوبولنگ بھی کرائی۔   
پاکستان، جنوبی افریقا کی پہلے ٹیسٹ کیلئے دوسرے روز بھی تیاریاں

پاکستان اور ساوتھ افریقا کی ٹیموں کی دوسرےروز بھی قذافی اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے لیے تیاریاں جاری ہیں، کھلاڑیوں نے دوپہر کے وقت ٹریننگ میں حصہ لیا۔   

بولنگ کوچ ایشلے نوفکے کے بیٹے فاسٹ بولر ول نوفکے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں پہنچ گئے، انہوں نے دوسرے نیٹس بولرز کے ساتھ پاکستان کے بیٹرز کو بولنگ کرائی۔

ول نوفکے نے پاکستان کی ٹریننگ کے دوران بابراعظم، امام الحق اور سلمان علی آغا سمیت پاکستانی بیٹرز کو بھرپور بولنگ کرائی اس دوران ایشلے نوفکے نے ول کو ٹپس بھی دیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:25 , Processed in 0.150477 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表