找回密码
 立即注册
搜索
查看: 599|回复: 0

ممتاز زہرا بلوچ نے موناکو کیلئے بطور پاکستانی سفیر اسنادِ تقرری پیش کر دیں

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:37 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —جنگ فوٹو

پاکستان کی فرانس میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے موناکو کی ریاست کے لیے پاکستان کی سفیر کے طور پر اپنے اسنادِ تقرری پیش کر دیں۔

اسنادِ تقرری پیش کرنے کی تقریب 7 اکتوبر 2025ء کو شاہی محل موناکو میں منعقد ہوئی۔

شاہی محل پہنچنے پر سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پرنس ڈی موناکو کی کمپینی دے کارابینیئے (Compagnie des Carabiniers) کا معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں سیلون ڈیس گلاسیز میں لے جایا گیا، جہاں انہوں نے پاکستان کی سفیر کے طور پر اپنی اسنادِِ تقرری حکمرانِ ریاستِ موناکو شہزادہ البرٹ دوم کو پیش کر دیں۔   —جنگ فوٹو

اسنادِ تقرری پیش کرنے کے بعد سفیر بلوچ نے شہزادہ البرٹ دوم کو پاکستان کے صدر اور وزیرِاعظم کی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔

انہوں نے اس موقع پر پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا کہ پاکستان اور موناکو کے درمیان دو طرفہ مکالمے اور تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے۔

اس موقع پر انہوں نے گارڈ آف آنر کا بھی معائنہ کیا۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:25 , Processed in 0.154193 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表