找回密码
 立即注册
搜索
查看: 824|回复: 0

بھارتی اداکارہ تریشا کرشنن نے چندی گڑھ کے تاجر سے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
  تصویر سوشل میڈیا۔

جنوبی بھارت کی تامل اور تیلگو فلموں کی معروف اداکارہ تریشا کرشنن نے ان افواہوں کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ وہ کسی بزنس مین سے شادی کر رہی ہیں۔

چنئی سے تعلق رکھنے والی 42 سالہ اداکارہ نے ان افواہوں کے جواب میں کہا کہ میں ان لوگوں کی منتظر ہوں جو میرا ہنی مون شیڈول کر رہے ہیں۔  

1999 میں ایک تامل فلم سے اپنا کیریئر شروع کرنے والی تریشا کرشنن اپنی ذاتی زندگی میں بے بنیاد افواہوں کو خاطر میں لانے کے موڈ میں نہیں۔ انھوں نے سوشل میڈیا پر زیر گردش چندی گڑھ کے کسی تاجر سے اپنی شادی کی افواہ کو سختی سے مسترد کیا۔   
تریشا کرشنن کی 8 سال بعد تیلگو انڈسٹری میں 2 بڑے پروجیکٹ کے ساتھ واپسی

بھارتی خوبرو اداکارہ تریشا کرشنن 8 سال بعد تیلگو سینما واپس لوٹ آئیں۔   

انسٹاگرام اسٹوریز پر انکا کہنا تھا کہ مجھے اچھا لگتا ہے جب لوگ میری زندگی کے منصوبے بناتے ہیں، بس اب تو انتظار ہے کہ یہ میرے ہنی مون کا پلان بھی بنا دیں۔

واضح رہے کہ تریشا کی ذاتی زندگی کئی سالوں سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ پہلے ان کے بارے میں افواہیں تھیں کہ وہ رانا ڈگوبتی کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔ اس سے قبل وہ کاروباری شخصیت ورون مانیان سے منسوب ہو چکی تھیں۔ ان کی منگنی 2015 میں ہوئی۔ لیکن کچھ ہی عرصے بعد انہوں نے منگنی ختم کر دی تھی۔

اداکار وجے کے ساتھ ان کے تعلقات بھی توجہ کا مرکز بنے ہیں۔ دونوں ایک مقبول آن اسکرین جوڑی رہے ہیں اور دونوں نے گھلی اور لیو جیسی فلموں میں اکٹھے کام کیا۔ لیکن وجے نے 1999 میں سنگیتا سے شادی کی اور ان کے دو بچے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:25 , Processed in 0.130325 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表