找回密码
 立即注册
搜索
查看: 94|回复: 0

اداکارہ دیپیکا پڈوکون بھارت میں مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مقرر

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:49:39 | 显示全部楼层 |阅读模式
  دپیکا پڈوکون : فوٹو ایکس  

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو بھارت میں  ’’مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر‘‘ مقرر کردیا گیا۔

دیپیکا پڈوکون کو وزارتِ صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے ملک کی پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔

دیپیکا نے اس اعزاز پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذہنی صحت کے فروغ کی قومی مہم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔   
دیپیکا پڈوکون کا عبایا پہن کر ابوظبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ

بالی ووڈ اسٹارز دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ابوظہبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ کیا،   

اداکارہ کے مطابق یہ شراکت ملک میں ذہنی صحت کے نظام کو بہتر بنانے اور عوامی آگاہی بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس کردار کے ذریعے ملک میں ذہنی بیماریوں کے بارے میں شعور اجاگر کرنے اور مدد حاصل کرنے کے رجحان کو فروغ دینے پر کام کریں گی۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت کی وزارتِ صحت نے کسی عوامی شخصیت کو قومی سطح پر ذہنی صحت کی نمائندگی کے لیے مقرر کیا ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 16:25 , Processed in 0.148339 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表