找回密码
 立即注册
搜索
查看: 373|回复: 0

امریکا کا چین پر 100 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کی وجہ سامنے آگئی

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:04 | 显示全部楼层 |阅读模式
  ---فائل فوٹو  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے بعد چین کے ساتھ بھی اضافی ٹیرف کی جنگ چھیڑ دی ہے۔

امریکی حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ کی یکم سے امریکا میں چین سے آنے والی تمام اشیاء پر 100 فیصد اضافی ٹیکس (ٹیرف) عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یہ جارحانہ اقدام چین کے حال ہی میں نایاب زمینوں کی برآمدات پر سخت کنٹرولز نافذ کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔

ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں چین کی اس پالیسی کو ایک’انتہائی جارحانہ‘  اور ’عالمی تجارتی اخلاقیات کی توہین‘ قرار دیا ہے۔   
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدر نے چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ چین سے درآمدات پر سو فیصد ٹیرف کا نفاذ نومبر یا اس سے بھی پہلے ہوگا۔    

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغام میں خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے مزید اقدام اٹھائے تو یہ ٹیکس یکم نومبر سے پہلے بھی نافذ کیے جا سکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے چین پر 100 فیصد ٹیرف کے بعد ممکن ہے کہ بیجنگ اس اعلان کے ردِعمل میں اپنی پابندیوں پر نظرِثانی کرے یا مذاکرات کی میز پر واپس آئے لیکن اگر کشیدگی بڑھی تو یہ دونوں ممالک اور عالمی معیشت ایک بڑے تصادم کی جانب جا سکتی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 18:18 , Processed in 0.153096 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表