找回密码
 立即注册
搜索
查看: 207|回复: 0

ٹرمپ انتظامیہ نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:08 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
---فائل فوٹو

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (CDC) کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا۔

امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے اعلیٰ سائنسی ماہرین، ڈیزیز ڈیٹیکٹیوز اور واشنگٹن آفس کے تمام ملازمین کو برطرف کردیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطرفی کے نوٹسز جمعے کی شب ای میل کے ذریعے بھیجے گئے جن میں اہلکاروں کو اطلاع دی گئی کہ اِن کی ذمہ داریاں یا تو غیر ضروری ہیں یا ادارے کے دیگر حصوں میں پہلے سے انجام دی جارہی ہیں۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامہ کے اس اقدام سے متاثر ہونے والے  ملازمین کی درست تعداد ابھی واضح نہیں ہوئی ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:38 , Processed in 0.149117 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表