找回密码
 立即注册
搜索
查看: 844|回复: 0

کراچی کی کئی سڑکیں بدترین ٹوٹ پھوٹ کا شکار

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:09 | 显示全部楼层 |阅读模式
  

کراچی کی کئی سڑکیں بدترین ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جن کی وجہ سے حادثات کا خدشہ ہے اور ساتھ ہی مٹی دھول کی وجہ سے بھی شہریوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

جہانگیر روڈ سے تین ہٹی جانے اور آنے والی سڑکیں تباہ حالی کا شکار ہیں، جہانگیر روڈ پر دو اطراف بڑے بڑے گڑھے بھی پڑ گئے ہیں، ان تباہ حال سڑکوں کے سبب حادثات کا خدشہ بھی بڑھ رہا ہے۔

تاحال ان سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے کام کا آغاز نہیں کیا جاسکا ہے۔ جہانگیر روڈ کی مرمت یا تعمیر ایک دہائی کے دوران 4 سے زائد بار کی جاچکی ہے۔

سڑکیں خراب ہونے کے باعث دھول مٹی سے صحت کے مسائل بھی جنم لے رہے ہیں۔

کراچی کے علاقے ضلع وسطی کی بھی متعدد سڑکیں تباہ حالی کا شکار ہیں۔ عباسی شہید اسپتال کے اطراف بھی کئی سڑکوں کی حالٹ بدترین ہے۔

علاوہ ازیں شہر کی کئی مختلف گلیوں کی سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:38 , Processed in 0.150066 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表