找回密码
 立即注册
搜索
查看: 874|回复: 0

اسکاٹش خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:10 | 显示全部楼层 |阅读模式
  
— فائل فوٹو

تاریخ پر مبنی ترک ڈرامے نے اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی زندگی بدل دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون جولیتا لورینا مارٹینیز نے ترک ڈرامے عثمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔

ترک پروڈکشن کمپنی کے مطابق جولیتا لورینا مارٹینیز نے ڈرامہ دیکھنے کے بعد ترک تاریخ اور اسلامی ثقافت میں گہری دلچسپی لینا شروع کی۔

ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جولیتا لورینا مارٹینیز نے کہا، ’میں نے کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے دوران ترک ٹی وی سیریز دیکھنا شروع کیں، جس نے مجھے اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرنے پر آمادہ کیا۔‘

ان کا کہنا تھا، ’ڈرامے کی کہانی، ترک تاریخ اور اسلامی معلومات نے مجھے اتنا متاثر کیا کہ میں نے قرآنِ مجید پڑھنا شروع کیا اور 2 سال بعد میں نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کر لیا۔‘
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:37 , Processed in 0.152181 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表