找回密码
 立即注册
搜索
查看: 169|回复: 0

دہشتگردی کا الزام ایک جماعت اور ایک فیصلے کو نہیں دیا جاسکتا: سلمان اکرم راجہ

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:13 | 显示全部楼层 |阅读模式
  —فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا الزام ایک جماعت اور ایک فیصلے کو نہیں دیا جاسکتا۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہداء کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گردی کی جڑیں بہت گہری ہیں، خیبرپختونخوا کا صوبہ 40 سال سے لہولہان ہے۔

سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ دہشت گردی ایک دن کی پیداوار نہیں ہے، ہم سب پاکستان کے خیر خواہ ہیں، ہم کہتے ہیں کہ ہماری آواز کو سنیں۔   
KP میں ریاست مخالف قیادت قبول نہیں، دہشت گرد اور سہولت کار کسی بھی عہدے پر ہو زمین تنگ کردینگے، اسٹیٹس کو نہیں چلے گا، پاک فوج

پشاور/اسلام آباد پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل...   

پی ٹی آئی کی رہنما نے کہا کہ آپ آئین اور قانون کو توڑتے ہیں، این ایف سی ایوارڈ کی رقم ہمیں نہیں ملی، تبدیلی کا مقصد ایک نئی شروعات ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس صوبے میں گورننس کو بہتر کرنا ہے، آج کہا جارہا ہے کہ گورنر راج لگایا جائے گا، آج ایسا بالکل نہیں ہو گا، کیا ہم نے دہشت گرد صوبے میں گھسائے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جو الزامات لگائے گئے اس کی کوئی بنیاد نہیں،  ہم کہتے ہیں جامع حکمت عملی بنا دیں، ہم کہتے ہیں کہ جو معصوم آپریشن میں شہید ہوتے ہیں وہ نہ ہو۔ ہم دہشت گرد کو دھرتی سے دور کرنا چاہتے ہیں۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 14:38 , Processed in 0.109044 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表