找回密码
 立即注册
搜索
查看: 603|回复: 0

بھارت: ایم بی بی ایس کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، حالت تشویشناک

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:25 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو  

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ایک اور ایم بی بی ایس کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مغربی بنگال کے شہر درگاپور میں اوڈیشہ سے تعلق رکھنے والی ایک 23 سالہ ایم بی بی ایس کی طالبہ کے ساتھ جمعہ کی رات اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ درگاپور کے آئی کیو سٹی میڈیکل کالج میں زیرِ تعلیم تھی اور واقعہ کالج کے گیٹ کے قریب پیش آیا۔   
بھارت: 20 لڑکیوں سے زیادتی کرنیوالا ہندو مذہب کا روحانی پیشوا گرفتار

بھارت میں 20 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور 20 کروڑ روپے کا غبن کرنے والے مذہبی رہنما سوامی چیتنیانند سرسوتی کو گرفتار کر لیا گیا۔   

تفصیلات کے مطابق طالبہ اپنے ایک دوست کے ساتھ باہر گئی تھی، کچھ لوگوں نے دونوں کو روکا اور لڑکی کو ایک ویران علاقے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

متاثرہ طالبہ کے والد کا کہنا ہے کہ اُس کا دوست موقع سے فرار ہو گیا، ہمیں شک ہے کہ وہ بھی واقعے میں ملوث ہے۔

طالبہ کے والد نے پولیس میں درج کروائی گئی شکایت میں کہا ہے کہ ان کی بیٹی کا  دوست “بہانے سے اسے سنسان جگہ پر لے گیا“، جہاں حملہ آوروں نے اُس کا موبائل فون اور 5,000 روپے بھی چھین لیے۔

متاثرہ طالبہ کو درگاپور کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے کئی افراد سے، بشمول اُس کے دوست، پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔ جبکہ طالبہ کا بیان بھی قلمبند کر لیا گیا ہے۔   
بھارتی اسکول کی 3 طالبات کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

اسکول طالبات کے والدین کی جانب سے پولیس میں بچیوں کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی گئی تھی، جو بعد میں گھر پہنچی اور اپنے ساتھ ہونے والے واقعے سے متعلق والدین کو آگاہ کیا۔   

خیال رہے کہ  گزشتہ مہینوں میں مغربی بنگال میں خواتین کے خلاف تشدد کے متعدد واقعات نے ترنمول کانگریس حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جولائی میں کلکتہ کی جنوبی کلکتہ لاء کالج کی ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا، جبکہ اگست 2024 میں آر جی کار میڈیکل کالج کی ایک ڈاکٹر کے قتل اور زیادتی کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے تھے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:28 , Processed in 0.149093 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表