找回密码
 立即注册
搜索
查看: 996|回复: 0

ان کو اب پتہ چلا کہ سہیل آفریدی سہولت کار ہیں: شیخ وقاص اکرم

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:50:42 | 显示全部楼层 |阅读模式
  شیخ وقاص اکرم—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ان کو اب پتہ چلا کہ سہیل آفریدی سہولت کار ہیں، یہ عجیب لوگ ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گورنر فوری طور پر علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کریں، اتنے دنوں تک صوبے کو بغیر وزیرِ اعلیٰ کے نہیں رکھا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیے

  • سہیل آفریدی پیر کو نئے قائدِ ایوان منتخب ہوں گے، سلمان اکرم راجا  
  • سیاسی جماعتیں سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے سے روکیں، سینیٹر پرویز رشید  




شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور استعفیٰ دے کر جا چکے ہیں، خیبر پختونخوا میں واضح اکثریت ہے کسی ممبر کے ٹوٹنے کا خدشہ نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ ہم سے بلے کا نشان چھینا گیا، ہمارے امیدواروں نے پھر بھی الیکشن لڑا، کیا وزیرِ اعلیٰ کی نامزدگی کے لیے ہم نے وفاقی حکومت سے مشاورت کرنی ہے؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا یہ بھی کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہے۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:28 , Processed in 0.150421 second(s), 24 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表