找回密码
 立即注册
搜索
查看: 924|回复: 0

میکسیکو: لاطینی پاپ گلوکار ڈکیتی مزاحمت پر قتل

[复制链接]

2万

主题

0

回帖

6万

积分

论坛元老

积分
62886
发表于 2025-10-28 15:51:05 | 显示全部楼层 |阅读模式
  فائل فوٹو

مشہور لاطینی پاپ گلوکار فیڈی ڈورکاز کو میکسیکو میں ڈکیتی کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔  

29 سالہ ارجنٹائنی نژاد گلوکار کو مبینہ طور پر ڈکیتی مزاحمت پر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، برطانوی اخبار دی مِرر کے مطابق فیڈی ڈورکاز کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ  مشہور ڈانس شو کی ریہرسل کے بعد واپس جا رہے تھے، حملہ آوروں نے اُن کی گردن میں گولی ماری جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

میکسیکو سٹی سیکریٹریٹ آف پبلک سیفٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار افراد تھے، جن کی تلاش جاری ہے۔   
میکسیکو : انتخابی مہم کے دوران فائرنگ، میئر امیدوار سمیت 4 افراد قتل

میکسیکو کی خلیجی ریاست ویراکروز میں یکم جون کو ہونے والے انتخابات سے قبل خوفناک تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔   

ترجمان کے مطابق علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ ملوث افراد کی شناخت کی جا سکے۔

فیڈی ڈورکاز نے اپنے معروف گانوں کارا بونیتا (Cara Bonita)  اور موکا (Moka) کے ذریعے شہرت حاصل کی تھی۔
您需要登录后才可以回帖 登录 | 立即注册

本版积分规则

Archiver|手机版|小黑屋|usdt交易

GMT+8, 2025-12-4 15:28 , Processed in 0.106543 second(s), 22 queries .

Powered by usdt cosino! X3.5

© 2001-2025 Bitcoin Casino

快速回复 返回顶部 返回列表